Skip to main content

Posts

عالمی ہفتہ براےٌ حفاظتی ٹيکے , کتنےمحفوظ بحث جاری ہے.....

:2017ورلڈاميونایٔزيشن ويک يعنی” عالمی ہفتہ براےٌ حفاظتی ٹيکے” منايا جارہا ہے اس کو منانے کا مقصد وبایٔ بيماريوں سے بچاؤ کيليے حفاظتی ٹيکوں کے بارے ميں آگاہی پھيلانا ہے  مگرچونکہ اس کا تعلق بچوں کی صحت سے ہے تو يہ اخلاقی اور انسانی ذمہ داری حکومتی اداروں پربھی عائدہوتی ہے کہ وہ ہر پہلو سے آگاہی ديں چاہے وہ !مثبت ہو يا  منفی

:حفاظتی ٹيکے /اميونایٔزيشن

عام زبان ميں ویکسين کہا جاتا ہے ُپاکستان ميں زيادہ ترلوگ صرف پوليو ويکسين سے ہی واقف ہيں اور پچھلے کچھ سالوں ميں تو اقوام  متحدہ کے دباؤ کی وجہ سے پاکستان آنے والےغير ملکی مسا فروں کوبھی پوليو کے قطرے لينے پڑے کيا تمام ويکسين  مکمل طور پر بے ضررہيں؟؟
بظاہر ويکسين ايک بہت اچھی طبی ايجاد سمجھی جاتی ہيں اورماضی ميں بہت
سے وبایٌ امراض کو بڑھنے سے پہلے ہی روکنے يا ان کی شدت کو کم کرنےميں مددگارثا…

Cerebral Palsy سی پی کی ابتدایّ علامات

بچے کی ابتدایٌ نشو ونما ميں ميں چند اہم باتيں نظر ميں رکھيں اور اگر وہ تين ماہ تک گردن نہيں قابو رکھتا، چھ ماہ تک بيٹھتا نہيں تو فوری اپنے قريبی بڑےسرکاری ہسپتال سے رابطہ کريں وہ تشخيص،اور بحالی کے کام ميں آپکی رہنمایٔ کريں گےوہاں ہی ٹھيک پتہ چل سکے گا کہ بچہ کو سی پی يا کویٌ اور بيماری ہے ،ان علامات کی صورت ميں فوری مداخلت بچے کی معذوری کو محتاج ی بننے سے بچا سکتے ہيں
Recent posts

Cerebral Palsy Awareness Sessions at St Stephen's School Lahore

معذوری محتاجی بننے سےبچ سکتی ہے ۔

بہت بار" سی پی" يا اس سے ملتی جلتی معذوری ميں ماں باپ اور خاندان والے مايوسی کا شکار ہو جا تے ہيں جس ميں ان کا قصور بھی  نہيں کيونکہ اس معا ملے ميں انکی معلومات کچھ نہيں ہو تيں ،مگر سب سے قابل تشويش بات يہ ہے کہ زيادہ تر  ڈاکٹر اور ميڈيکل فيلڈ سے متعلقہ افراد بھی إن کو صحيح رہنمایٔ فراہم نہيں کرتے اور اس بات کيليۓ کویٔ ذمہ داری بھی محسوس نہيں کرتے کہ ان کی   ذرا سی بے توجہی سےکسی انسان کی زند گی، اسکی  ممکنہ قابليت اور       ايک خاندان کی پو ری زند گی  متاثر ہو سکتی ہے
  پاکستان جيسے ممالک ميں يہ رجحان پيشہ وارانہ غفلت سے  زيادہ ايک مجرمانہ  عمل بننتا جا رہا  ہے اس معاملے ميں موثر اور ہمہ گيرقانون سازی اور عوام ميں  انکے بنيادی حقوق سے آگاہی ہی بہتری لا سکتی ہے ۔

آپکی کہانی ہم شہری پر شير کرينگے !!!

مردم شماری ميں معذوروں کا اندراج ضروری قرار !

مردم شماری ميں معذوروں کے اندراج کو لازمی قرار دينے کاعدالتی فيصلہ آخر کار آگيا ۔اب ديکھناہے کہ ادارے اس فيصلے کا اطلاق کل سے شروع ہونے والی مردم شماری مہم ميں کيسے کر پايئں گے؟ يا يہ فيصلہ بھی کا غذی کاروایٔ تک محدود رہے گا جو کہ بہت افسوسناک بات ہوگی کيونکہ اس معملے کا تعلق براہِ راست انسانی حقوق سے ہے اور اس طبقے سے بھی جو بہت سی اقليتوں سے بھی کم حقوق رکھتا ہے جبکہ دن بدن بڑھتی ہویئ دہشتگردی اور صنعتی حادثات سے معذوری کے اسباب ميں بہت اضافہ ہوا ہے ، معذوری کی اقسام اور درجہ بندی کے کا تعين کئے بعيربحالی کی منصوبہ بندی نا ممکن ہے بغير معذورں کے اندراج کے خدمت کارڈ ، اور بينظير انکم سپورٹ جيسے فلاحی منصوبے صرف وقت اور سرمايہ کا ضياع ہےجيسا کہ ابھی تک يہ خدمات اصل مستحقين کی پہنچ سے دور ہيں جس کا انتظام کرنا حکومت کی صرف اخلاقی ہی نہيں آيئنی ذمہ دا ری بھی اور پاکستان انٹرنيشنل کنوينشن براۓ انسانی حقوق اور انسانی عظمت کا پابند بھی ہے

👼 پاکستان سی پی رجسٹری Pakistan CP Registry

ڈسٹرکٹ ايجوکيشن اتھارٹی کا ادارہ صوبہ ِ پنجاب ميں اب تعليم کا نظام سنبھالے گا

Cerebral Palsy Alliance

Join US !

Join US !