معذوری محتاجی بننے سےبچ سکتی ہے ۔Disabled Can have an Independent Life

بہت بار" سی پی" يا اس سے ملتی جلتی معذوری ميں ماں باپ اور خاندان والے مايوسی کا شکار ہو جا تے ہيں جس ميں ان کا قصور بھی  نہيں کيونکہ اس معا ملے ميں انکی معلومات کچھ نہيں ہو تيں ،مگر سب سے قابل تشويش بات يہ ہے کہ زيادہ تر  ڈاکٹر اور ميڈيکل فيلڈ سے متعلقہ افراد بھی إن کو صحيح رہنمایٔ فراہم نہيں کرتے اور اس بات کيليۓ کویٔ ذمہ داری بھی محسوس نہيں کرتے کہ ان کی   ذرا سی بے توجہی سےکسی انسان کی زند گی، اسکی  ممکنہ قابليت اور       ايک خاندان کی پو ری زند گی  متاثر ہو سکتی ہے
  پاکستان جيسے ممالک ميں يہ رجحان پيشہ وارانہ غفلت سے  زيادہ ايک مجرمانہ  عمل بننتا جا رہا  ہے اس معاملے ميں موثر اور ہمہ گيرقانون سازی اور عوام ميں  انکے بنيادی حقوق سے آگاہی ہی بہتری لا سکتی ہے ۔

Comments