Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2017

عالمی ہفتہ براےٌ حفاظتی ٹيکے , کتنےمحفوظ بحث جاری ہے...?.??.Vaccine, Debate Continues

:2017ورلڈاميونایٔزيشن ويک يعنی” عالمی ہفتہ براےٌ حفاظتی ٹيکے” منايا جارہا ہے اس کو منانے کا مقصد وبایٔ بيماريوں سے بچاؤ کيليے حفاظتی ٹيکوں کے بارے ميں آگاہی پھيلانا ہے  مگرچونکہ اس کا تعلق بچوں کی صحت سے ہے تو يہ اخلاقی اور انسانی ذمہ داری حکومتی اداروں پربھی عائدہوتی ہے کہ وہ ہر پہلو سے آگاہی ديں چاہے وہ !مثبت ہو يا  منفی

:حفاظتی ٹيکے /اميونایٔزيشن

عام زبان ميں ویکسين کہا جاتا ہے ُپاکستان ميں زيادہ ترلوگ صرف پوليو ويکسين سے ہی واقف ہيں اور پچھلے کچھ سالوں ميں تو اقوام  متحدہ کے دباؤ کی وجہ سے پاکستان آنے والےغير ملکی مسا فروں کوبھی پوليو کے قطرے لينے پڑے کيا تمام ويکسين  مکمل طور پر بے ضررہيں؟؟
بظاہر ويکسين ايک بہت اچھی طبی ايجاد سمجھی جاتی ہيں اورماضی ميں بہت
سے وبایٌ امراض کو بڑھنے سے پہلے ہی روکنے يا ان کی شدت کو کم کرنےميں مددگارثا…

Cerebral Palsy Awareness Sessions at St Stephen's School Lahore

معذوری محتاجی بننے سےبچ سکتی ہے ۔Disabled Can have an Independent Life

بہت بار" سی پی" يا اس سے ملتی جلتی معذوری ميں ماں باپ اور خاندان والے مايوسی کا شکار ہو جا تے ہيں جس ميں ان کا قصور بھی  نہيں کيونکہ اس معا ملے ميں انکی معلومات کچھ نہيں ہو تيں ،مگر سب سے قابل تشويش بات يہ ہے کہ زيادہ تر  ڈاکٹر اور ميڈيکل فيلڈ سے متعلقہ افراد بھی إن کو صحيح رہنمایٔ فراہم نہيں کرتے اور اس بات کيليۓ کویٔ ذمہ داری بھی محسوس نہيں کرتے کہ ان کی   ذرا سی بے توجہی سےکسی انسان کی زند گی، اسکی  ممکنہ قابليت اور       ايک خاندان کی پو ری زند گی  متاثر ہو سکتی ہے
  پاکستان جيسے ممالک ميں يہ رجحان پيشہ وارانہ غفلت سے  زيادہ ايک مجرمانہ  عمل بننتا جا رہا  ہے اس معاملے ميں موثر اور ہمہ گيرقانون سازی اور عوام ميں  انکے بنيادی حقوق سے آگاہی ہی بہتری لا سکتی ہے ۔

آپکی کہانی ہم شہری پر شير کرينگے !!!