Skip to main content

Posts

Showing posts from 2020

معذوروں کے لئے بہتری کیسے ممکن ہے ، آپکی کیا راۓ ہے؟Survey

معذوروں کے لئے بہتری کیسے ممکن ہے ، آپکی کیا راۓ  ہے؟

Click here: Take a Survey about Disability Community and Social Welfare Pakistan



Your Opinion Matters,A Survey to help Disability Community and improve Social Welfare situation in Pakistan.

To know more about this topic read Cerebral Palsy in Pakistan.


Online Karobar for Struggling Small Business

OLX Pr Karobar Kesay ?
New Normal with Covid19 !

OLXاکستان  پر کاروبار کرنا کافی آسان ہے  اور اسی لئے بہتسے  دکاندار اور ہول سیل کا کاروبار والے، کمیشن پر کاروبار کرنے والے، اورہاتھ سے بنی  اشیا  جیسے  فرنیچر  بنانے والے بھی وہاں ا سے اپنے گاہک تک پہنچنے کی لئے استعمال کرتے ہیں . اس کے ذریعے آپ اپنے شہر  اور دوسرے شہروں  تک بھی گھر بیٹھے گاہکوں تک اپنے  سامان کی تفصیلات پہنچا سکتے ہیں، 
* یہاں رجسٹر کرنے کے  لئےآپ کو ضرورت ہوگی!
 سب سے پہلے  ایک موبائل فون نمبر جو آپکے نام ہو ، سمارٹ فون (اگر آپ  OLX اپپ  نہ  بھی استعمال کرنا چاہیں مگر انٹرنیٹ پر  تصا ویر  ڈالنے کے  لئےآپکو اسکی ضرورت پڑے گی خاص طور پر اگر آپکے  پاس کمپیوٹر کی سہولت نھیں)-ایک "ای میل " id بنانی ہے - انٹرنیٹ : یہ سہولت آپ اپنے موبائل فون کمپنی سے مشوره کر کے انٹرنیٹ کا پیکج لے سکتے ہیں جو ہفتہ وار یا ماہانہ اور آپکی ضروت کی مطابق ہو . OLX پر پہلے اپنا اکاؤنٹ اپنے نام  ہی سی کھولیں بعد میں بزنس اکاؤنٹ بنا یں.     OLX پر  کافی اشتہار  فری ہوتے ہیں شروع میں  یہ  فری اشتہار کافی ہوتے ہیں ، جب کاروبار چل پڑے یا آپکی…

Less -Tech Schools and Lockdown Measures in Pakistan

New Normal with Covid19 ! As the lockdown was announced from province to province in Pakistan, schools were thrown into a frenzy. They had little time to shift from onsite teaching to a completely remote, online classroom mode for their entire student bodies. What resulted in that rush were hastily implemented online study protocols, and a focus on maintaining ‘business-as-usual’. As a result of a nationwide lockdown, a smooth transition from on-site education to online education was desperately required. This consists of the complete adoption of everything that comes under online education - the syllabi, the tools, the technology- everything!



Here are a few of the possible issues that students, their parents, and school staff members may be facing at this moment:

-The assumption that all parents and students have ready access to smartphones, laptops, computers, and reliable/uninterrupted internet access.

-Teachers and their students are expected to maintain the pace of instruction a…

انسانیت پہلے! دنیا کو اب پھر ایک نئی راہ متعین کرنا ہوگی

New Normal with Covid19 !تقریباً ستر برس پہلے دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی قائدین نے  انسانی حقوق سے متعلق بہت سےمہا عد ے کیۓ تھے جن کی وجہ سے یہ امید قایم  ہوئی تھی کہ اب دنیا ایسی غلطی کبھی نھیں دہراے گی ا ور اگر کچھ ممالک ایسا کرنا بھی چا ہین گے تو  انسانی حققوق کے مشترکہ ادارے انھیں ایسا کرنے سے روکنے پر قا در ہوں گے ...، مگر ایسا کچھ نھیں ہوا انسانی حقوق کی جتنی  پامالی اس عرصے میں ہوئی اسکی مثال نھیں ملتی ، تیسری جنگ عظیم سے خوف دلاتے دلاتے انسانون پر درجنوں چھوٹی جنگیں مسلط کی گیں ، جنکا مشترکہ دورانیہ دوسری جنگ عظیم سے زیادہ  ہے ، لوگ غربت ،خوف ، ہجرت ا ور جنگ میں پوری زندگیاں گزا ر رہے ہیں ا ور اقوا م متحدہ کی بے بسی سب پر پر عیاں ھوتی گی، 
Universal Declaration of Human Rights

دانشورا  ور ناقدین پہلے سے یہ بات کہتے  آ رہے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ اقوام متحدہ ا ور اس کے ذیلی ا ور منسلک  اداروں کا مقصد امیر اور طاقت وار قوموں کو دنیا میں اپنی طاقت کو مزید بڑھانے کا  ہے، ابھے تک کسی ترقی یافتہ ملک کو انکی کارکردگی سے شکایات بھی نھیں ہوئی تھی ، تاہم  اس …

پاکستان میں "لاک ڈاؤن" اور خصوصی بچوں کے والدین !

New Normal with Covid19 !
 پاکستان  میں "لاک ڈاؤن" اور  خصوصی بچوں کے والدین  !


 کرونا کی وبا کے  دنیا بھر میں پھیلاؤ  کی وجہ سے جہاں سا ری دنیا زہنی  انتشار کا شکار ہے وہاں بچوں کے والدین خاص طور  پر الجھن میں ہیں اسکول بند، پڑھا ئی گھر پر اور اپنے کام اور روزگار کی فکر انھیں پریشا ن کر رہی ہے- خاص طور پر وہ بچے جو دائمی طور پر بیمار، یا کسی معذوری کا شکار ہوں یا انکو خصوصی تعلیم کی ضرورت ہو جیسے " آٹزم"  یا "سیریبرل پا لسی" کے شکا ر بچے جنکو خاص ادویات ، تھراپی ا ور خاص تعلیمی ماحول کی ضرورت ہوتی ہے ، انکےوالدین بہت فکرمند  ہیں پاکستان میں اسپیشل بچوں کو پالنا ا ور انکی دیکھ بھال کرنا بہت ہی کٹھن ہوتا ہے یہ والدین بہت ہی با ہمت افراد ہوتے ہیں جوخصوصی بچوں کی دیکھ بھال  بغیر کسی حکومتی مدد کے خود کرتے ہیں ، جواورعام بچوں کی نسبت بہت مشکل ہوتی ہے کیونکہ معمولی سا علاج ، تھراپی اور خصوصی تعلیمی ادارے بہت مہنگے ہیں پاکستان میں  ابھی تک خصوصی بچوں یا افراد کے لئے کسی طرح کا کو ئی ایسا نظام موجود نھیں جو انکے خرچوں میں رعا یت ،سہولت …

کرونا-١٩ کے بحران میں کم آمدنی والے افراد کو رہنمائی فراہم کریں Covid19PK

Ehsas programAfter a long wait there are some announcements about "Ehsas" or BISP program to help poor daily wage earners, disabled population which are under too much stress due to lockdown. Announced amounts are low but still better than nothing , which should reach to the most deserving Pakistanis.Procedure is lengthy and not simple enough for the average person to follow  and get relief, it will be best  that Pakistanis instead of just helping needy people with "Ration" they should also guide and help them to receive these funds

New Normal with Covid19 !

Fake News and Rumors, more dangerous than the COVID19 !

Fake news, rumors and misleading information is  another huge issue which our world is facing while it is trying to fight COVID19.
Only if WhatsApp had a "Delete by Admin" option, is that possible ? just for this highly critical time.
New Normal with Covid19
 Technology  and social media availability makes it possible to maintain social distancing still be able to work, and stay in touch with family and friends, however it does make it hard to stop spread of false news when  creators know and target human vulnerability to get more views for their content . T

COVID-19PK: پاکستان کے فلا حی اداروں کی ناکامی اورغیر موجود گی واضح

New Normal with Covid19 !کرونا ١٩ سے ساری دنیا ایک الجھن  کا شکار ہے اور اس صورت حال میں جہاں ترقی یافتہ ممالک بھی آنے والے ما لی حالت سے پریشا ن نظر آ رہے ہیں وہاں ہماری  بےضابطہ معیشت کا متاثر ہونا ضروری ٹھہرا ...  مگر ایسا  لگتا ہے جسے حکومت اپنے آپ کو اس صورت  حال  کے لئے تیار نھیں سمجھتی !


ویسے تو ہماری  عوام کو حکومت کی  تاکید ہے کہ گھبرانا نہیں  پھر بھی ہر پاکستانی شہری  پریشان ہو ہی گیا ہے  پہلے سے انتہا ئی مہنگائی کے  شکارعوام کو کچھ امداد اور رعایت دینا حکومت کا فرض ھے  جبکہ حکومت خود عالمی اداروں سے ، امداد اور رعایت دونوں وصول کر رہی ہے ، ان میں سے کچھ امداد تو کرونا سے پیدا شدہ حالا ت سے نمٹنے کے لیے  ہی ہیں ،،، حکومت کی آسانی کے لئے شہری نے کچھ طبقات کا ذکر کیا ہے جو مزدور اوربڑے سرمایہ دار کے درمیان ھماریے معاشرے میں موجود ہیں اور شاید  حکومتی اداروں کی نظر سے اوجھل رہ گے ہوں .. 
ابھی تک جو نظرآرہاہے کچھ یوں  ہےکہ:
ایک دیہاڑی دار کو  ملیں گے تین ہزار ماہانہ : روزمرہ کے  کام کرنے والےراج مزدور جو بنیادی طور  پسا ہوا اور پسماندہ طبقہ ہیں بیشتر غیر…