Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2020

COVID-19PK: پاکستان کے فلا حی اداروں کی ناکامی اورغیر موجود گی واضح

New Normal with Covid19 !کرونا ١٩ سے ساری دنیا ایک الجھن  کا شکار ہے اور اس صورت حال میں جہاں ترقی یافتہ ممالک بھی آنے والے ما لی حالت سے پریشا ن نظر آ رہے ہیں وہاں ہماری  بےضابطہ معیشت کا متاثر ہونا ضروری ٹھہرا ...  مگر ایسا  لگتا ہے جسے حکومت اپنے آپ کو اس صورت  حال  کے لئے تیار نھیں سمجھتی !


ویسے تو ہماری  عوام کو حکومت کی  تاکید ہے کہ گھبرانا نہیں  پھر بھی ہر پاکستانی شہری  پریشان ہو ہی گیا ہے  پہلے سے انتہا ئی مہنگائی کے  شکارعوام کو کچھ امداد اور رعایت دینا حکومت کا فرض ھے  جبکہ حکومت خود عالمی اداروں سے ، امداد اور رعایت دونوں وصول کر رہی ہے ، ان میں سے کچھ امداد تو کرونا سے پیدا شدہ حالا ت سے نمٹنے کے لیے  ہی ہیں ،،، حکومت کی آسانی کے لئے شہری نے کچھ طبقات کا ذکر کیا ہے جو مزدور اوربڑے سرمایہ دار کے درمیان ھماریے معاشرے میں موجود ہیں اور شاید  حکومتی اداروں کی نظر سے اوجھل رہ گے ہوں .. 
ابھی تک جو نظرآرہاہے کچھ یوں  ہےکہ:
ایک دیہاڑی دار کو  ملیں گے تین ہزار ماہانہ : روزمرہ کے  کام کرنے والےراج مزدور جو بنیادی طور  پسا ہوا اور پسماندہ طبقہ ہیں بیشتر غیر…