Skip to main content

پاکستان میں "لاک ڈاؤن" اور خصوصی بچوں کے والدین !


New Normal with Covid19 !


 پاکستان  میں "لاک ڈاؤن" اور  خصوصی بچوں کے والدین  !




 کرونا کی وبا کے  دنیا بھر میں پھیلاؤ  کی وجہ سے جہاں سا ری دنیا زہنی  انتشار کا شکار ہے وہاں بچوں کے والدین خاص طور  پر الجھن میں ہیں اسکول بند، پڑھا ئی گھر پر اور اپنے کام اور روزگار کی فکر انھیں پریشا ن کر رہی ہے-

  خاص طور پر وہ بچے جو دائمی طور پر بیمار، یا کسی معذوری کا شکار ہوں یا انکو خصوصی تعلیم کی ضرورت ہو جیسے " آٹزم"  یا "سیریبرل پا لسی" کے شکا ر بچے جنکو خاص ادویات ، تھراپی ا ور خاص تعلیمی ماحول کی ضرورت ہوتی ہے ، انکےوالدین بہت فکرمند  ہیں

پاکستان میں اسپیشل بچوں کو پالنا ا ور انکی دیکھ بھال کرنا بہت ہی کٹھن ہوتا ہے یہ والدین بہت ہی با ہمت افراد ہوتے ہیں

جوخصوصی بچوں کی دیکھ بھال  بغیر کسی حکومتی مدد کے خود کرتے ہیں ، جواورعام بچوں کی نسبت بہت مشکل ہوتی ہے کیونکہ معمولی سا علاج ، تھراپی اور خصوصی تعلیمی ادارے بہت مہنگے ہیں پاکستان میں  ابھی تک خصوصی بچوں یا افراد کے لئے کسی طرح کا کو ئی ایسا نظام موجود نھیں جو انکے خرچوں میں رعا یت ،سہولت یا مالی مدد کرے اسے میں ما لی بے یقینی انکے ذہنی سکون کو ختم کر رہی  ہے، اس لاک ڈا ون نے بہت سے پاکستانی والدین کا اپنی ما لی حالت پر سے اعتماد ختم کیا ہےجبکہ نوکری ہو یا کاروبار اس جبری رخصت نے انھیں ہلا کے رکھ دیا ہے انکو آنے والے وقت کے اندیشے بہت بڑھ گے  ہیں فکر صرف یہ ہے نہی کے بچے کی صحت، اسکی "کوالٹی آ ف لائف" کیسے برقرار رکھیں ایسے میں خصوصی بچوں کی ذہنی،جذباتی نشو نما اور ضروریات کیسے پوری ہونگی ؟؟ یہ ایک سنجیدہ سوال ہے!

Comments

Popular posts from this blog

Best Rehabilitative Work in Pakistan : Paraplegic Center Peshawar

پیراپلیجیک سنٹر کے متعلق اب تک کی سب سے بہترین ڈاکومینٹری۔

دیکھئیے اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں




Paraplegic Center Peshawar  "PCP” is an autonomous body working under the umbrella of the department of Health, Govt of KP, providing free of cost, “Comprehensive Physical Rehabilitation Services” to people with spinal cord injuries from KP, FATA & the rest of the country.

INTRODUCTION "Paraplegic centre Peshawar, is an autonomous body working under the umbrella of the department of health, Govt of Khyber Pakhtunkhwa, providing free of cost, “Comprehensive Physical Rehabilitation Services” including, Skilled Physiotherapy, Occupational Therapy, Orthotic Management, Psychological Counseling, Recreational Activities, Skills Building, Community Re-Integration, provision of Custom Made WheelChairs, Adoptive/ Supportive equipments and Follow Up Services including minor home modifications along with Medical and Nursing care of people with Post Traumatic Spinal Cord Injuries from K…

Waqas Ahmed Chairman Pace2Life Welfare Foundation in Kasur : Speech on World Disability Day

Waqas Ahmed Chairman  Pace2Life Welfare Foundation: Speech on International Day of PWD at Kasur


قصور میں آج کا دن اسپیشل بچوں کے نام کردیا گیا ۔ ضلع کونسل میں منعقد کی گئی تقریب میں سپیشل بچوں نے ہاتھوں کے اشاروں سے قومی ترانہ اور ٹیبلوز پیش کرکے شرکا سے خوب داد وصول کی اسی پر ملک عارف علی کی رپورٹ دیکھتے ہیں ۔۔۔۔

* Program organized by Abdul Qudoos exective member Pace2life with the colaboration of Govt. Special Education institutes of kasur.

*Welcome tablo presented by govt. Special school for Hearing Impaired kasur

*Tabloo on special achiever of special community presented by govt school for slowlearner kasur

*National anthom presented by special students of all four disabilities especially deaf students in sign language

*Tabloo on Wheels on the bus presented by the students of Govt special education center kasur

*Tabloo on healthy food presented by Govt. Special school for HI Kasur