Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2020

Online Karobar for Struggling Small Business

OLX Pr Karobar Kesay ?
New Normal with Covid19 !

OLXاکستان  پر کاروبار کرنا کافی آسان ہے  اور اسی لئے بہتسے  دکاندار اور ہول سیل کا کاروبار والے، کمیشن پر کاروبار کرنے والے، اورہاتھ سے بنی  اشیا  جیسے  فرنیچر  بنانے والے بھی وہاں ا سے اپنے گاہک تک پہنچنے کی لئے استعمال کرتے ہیں . اس کے ذریعے آپ اپنے شہر  اور دوسرے شہروں  تک بھی گھر بیٹھے گاہکوں تک اپنے  سامان کی تفصیلات پہنچا سکتے ہیں، 
* یہاں رجسٹر کرنے کے  لئےآپ کو ضرورت ہوگی!
 سب سے پہلے  ایک موبائل فون نمبر جو آپکے نام ہو ، سمارٹ فون (اگر آپ  OLX اپپ  نہ  بھی استعمال کرنا چاہیں مگر انٹرنیٹ پر  تصا ویر  ڈالنے کے  لئےآپکو اسکی ضرورت پڑے گی خاص طور پر اگر آپکے  پاس کمپیوٹر کی سہولت نھیں)-ایک "ای میل " id بنانی ہے - انٹرنیٹ : یہ سہولت آپ اپنے موبائل فون کمپنی سے مشوره کر کے انٹرنیٹ کا پیکج لے سکتے ہیں جو ہفتہ وار یا ماہانہ اور آپکی ضروت کی مطابق ہو . OLX پر پہلے اپنا اکاؤنٹ اپنے نام  ہی سی کھولیں بعد میں بزنس اکاؤنٹ بنا یں.     OLX پر  کافی اشتہار  فری ہوتے ہیں شروع میں  یہ  فری اشتہار کافی ہوتے ہیں ، جب کاروبار چل پڑے یا آپکی…