Skip to main content

Online Karobar for Struggling Small Business


OLX Pr Karobar Kesay ?


New Normal with Covid19 !



 OLXاکستان  پر کاروبار کرنا کافی آسان ہے  اور اسی لئے بہت سے  دکاندار اور ہول سیل کا کاروبار والے، کمیشن پر کاروبار کرنے والے، اورہاتھ سے بنی  اشیا  جیسے  فرنیچر  بنانے والے بھی وہاں ا سے اپنے گاہک تک پہنچنے کی لئے استعمال کرتے ہیں . اس کے ذریعے آپ اپنے شہر  اور دوسرے شہروں  تک بھی گھر بیٹھے گاہکوں تک اپنے  سامان کی تفصیلات پہنچا سکتے ہیں، 

* یہاں رجسٹر کرنے کے  لئےآپ کو ضرورت ہوگی!


 سب سے پہلے  ایک موبائل فون نمبر جو آپکے نام ہو ، سمارٹ فون (اگر آپ  OLX اپپ  نہ  بھی استعمال کرنا چاہیں مگر انٹرنیٹ پر  تصا ویر  ڈالنے کے  لئےآپکو اسکی ضرورت پڑے گی خاص طور پر اگر آپکے  پاس کمپیوٹر کی سہولت نھیں)-

  • ایک "ای میل " id بنانی ہے - 

  • انٹرنیٹ : یہ سہولت آپ اپنے موبائل فون کمپنی سے مشوره کر کے انٹرنیٹ کا پیکج لے سکتے ہیں جو ہفتہ وار یا ماہانہ اور آپکی ضروت کی مطابق ہو . 

  • OLX پر پہلے اپنا اکاؤنٹ اپنے نام  ہی سی کھولیں بعد میں بزنس اکاؤنٹ بنا یں. 

  •     OLX پر  کافی اشتہار  فری ہوتے ہیں شروع میں  یہ  فری اشتہار کافی ہوتے ہیں ، جب کاروبار چل پڑے یا آپکی مصنوعات ہوں  زیا دہ ہیں تو  پھر  پیمنٹ  کر کی  اشتہار لگایں ورنہ  تو اسے ہے  کام چلا یں .

  • یہ  طے  کریں کہ  آپکی  کیا یا کس  طرح کی  مد میں اپنا سامان بیچنا چا ہتے ہیں ، اس کا تعلق سروس سے ہے  یا  مصنوعات سے ہے ؟ 

یا  کوئی گھریلو استعمال کی اشیا جسے فرنیچر ، کپڑے ،  یا آفس یا اسکول سی متعلقہ  اشیا  ، فون یا  ہول سیل منڈی کی چیزیں ہیں؟
  • اچھی روشنی میں  اپنے فون کے کیمرے  سے  تصویریں لیں.

 
  • اس کے بعدد تصویریں ڈالیں ، اپنی مصنوعات کی ، یا سروس  تفصیل بتایں
  • اپنے فون یا OLX پر آنے والے میسج کا انتظار کریں !



  •  

    Comments

    Popular posts from this blog

    Best Rehabilitative Work in Pakistan : Paraplegic Center Peshawar

    پیراپلیجیک سنٹر کے متعلق اب تک کی سب سے بہترین ڈاکومینٹری۔

    دیکھئیے اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں




    Paraplegic Center Peshawar  "PCP” is an autonomous body working under the umbrella of the department of Health, Govt of KP, providing free of cost, “Comprehensive Physical Rehabilitation Services” to people with spinal cord injuries from KP, FATA & the rest of the country.

    INTRODUCTION "Paraplegic centre Peshawar, is an autonomous body working under the umbrella of the department of health, Govt of Khyber Pakhtunkhwa, providing free of cost, “Comprehensive Physical Rehabilitation Services” including, Skilled Physiotherapy, Occupational Therapy, Orthotic Management, Psychological Counseling, Recreational Activities, Skills Building, Community Re-Integration, provision of Custom Made WheelChairs, Adoptive/ Supportive equipments and Follow Up Services including minor home modifications along with Medical and Nursing care of people with Post Traumatic Spinal Cord Injuries from K…

    Waqas Ahmed Chairman Pace2Life Welfare Foundation in Kasur : Speech on World Disability Day

    Waqas Ahmed Chairman  Pace2Life Welfare Foundation: Speech on International Day of PWD at Kasur


    قصور میں آج کا دن اسپیشل بچوں کے نام کردیا گیا ۔ ضلع کونسل میں منعقد کی گئی تقریب میں سپیشل بچوں نے ہاتھوں کے اشاروں سے قومی ترانہ اور ٹیبلوز پیش کرکے شرکا سے خوب داد وصول کی اسی پر ملک عارف علی کی رپورٹ دیکھتے ہیں ۔۔۔۔

    * Program organized by Abdul Qudoos exective member Pace2life with the colaboration of Govt. Special Education institutes of kasur.

    *Welcome tablo presented by govt. Special school for Hearing Impaired kasur

    *Tabloo on special achiever of special community presented by govt school for slowlearner kasur

    *National anthom presented by special students of all four disabilities especially deaf students in sign language

    *Tabloo on Wheels on the bus presented by the students of Govt special education center kasur

    *Tabloo on healthy food presented by Govt. Special school for HI Kasur

    This World CP Day 2017 StepUp Pakistan Going National to International !